نئی دہلی 31 جو لا ئی ( ایجنسیز) لیفٹیننٹ جنر ل دلبیر سنگھ سہا گ جنہیں آ رمی چیف کے عہد ے پر نا مز د کیا گیا تھا سیا سی تنا ز عہ میں گھر گئے تھے ۔ آ ج آ ر می چیف جنر ل دلبیر سنگھ 1.3 ملین فو ر
س کا جا ئز ہ حا صل کر ینگے جبکہ جنر ل بکر م سنگھ ا پنے عہد ے سے ر یٹا ئر ڈ ہو نگے ۔ جنر ل سہا گ کو پچھلی یو پی اے سر کا ر نے ما ہ مئی میں تقر ر کیا تھا ۔ 59 سا لہ جنر ل سہا گ ‘ گر کھا آ فیسر نے 1987 ا نڈین پیس کیپنگ فو رس آ پر یشن میں سر ی لنکا حصہ لیا تھا ۔